کشمیر المحتلۃ

بھارتی فوجیوں کی کشتواڑ میں تلاشی اورمحاصرے کی کارروائی

جموں:
بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑمیں بھارتی فوجیوں نے کشتواڑ میں تلاشی اورر محاصرے کی کارروائی شروع کی ہے ۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے ضلع کے علاقے چھاترو میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی شروع کی ہے ۔ آخری اطلاعات آنے تک علاقے میں فوجی کارروائی جاری تھی۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى