خصوصی دن

وزارت اطلاعات و نشریات نے یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر خصوصی نغمہ جاری کیا

اسلام آباد: یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے وزارت اطلاعات و نشریات پاکستان نے ایک خصوصی نغمہ جاری کیا ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اہل کشمیر کا نعرہ ”ہم پاکستانی ہیں، پاکستان ہمارا ہے ”کے عنوان سے جاری کئے گئے نغمے میں 27اکتوبر یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر مقبوضہ کشمیر کے عوام سے یکجہتی کا اظہار کیا گیا ہے۔ نغمے کی عکس بندی میں مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام پر بھارت کے مظالم کو اجاگر کیا گیا ہے۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى