پاکستان

مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت

m Nاسلام آباد :انسانی حقوق اور خواتین کو بااختیار بنانے کے بارے میں نگران وزیر اعظم کی معاون خصوصی مشعال حسین ملک نے تحریک آزادی کشمیر کے سرکردہ رہنما پروفیسر نذیر احمد شال کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے جو مختصر علالت کے بعد گزشتہ روز لندن میں انتقال کر گئے تھے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مشعال حسین ملک نے ایک بیان میں کہا کہ پروفیسر شال کشمیریوں کے حق خود ارادیت کے حقیقی علمبردار، ماہر تعلیم، شاعر اور ادیب تھے جنکا انتقال کشمیر کاز کے لیے ایک بڑا نقصان ہے۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى