کشمیر المحتلۃ

کٹھوعہ میں بھارتی فوجیوں کی تلاشی اور محاصرے کی کارروائی

CASO

جموں:بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے ضلع کٹھوعہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کی ہے ۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجیوں نے تلاشی کی کارروائی ضلع کے ایک گائوں میں ایک شخص کے کھیت میں سرنگ کی موجودگی کی اطلاع ملنے کے بعد شروع کی ہے ۔آخری اطلاعات ملنے تک علاقے میں فوجی کارروائی جاری تھی۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى