جموں

جموں :ہائی کورٹ کی پارکنگ سے زنگ آلود گرینیڈ برآمد

WhatsApp Image 2024-07-15 at 5.59.43 PMجموں:
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع ادھمپور میں کشمیر ہائی کورٹ کی پارکنگ سے ایک زنگ آلود گرینیڈ برآمد ہواہے ۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق جموں کے علاقے جانی پور میں ہائی کورٹ کی پارکنگ سے پولیس نے ایک زنگ آلود ہینڈ گرینیڈ برآمد کیا ہے ۔پولیس کے ترجمان نے میڈیا کو بتایا ہے کہ گرینیڈ کی موجودگی کی اطلاع ملتے ہی فورا پولیس کی ایک ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور زنگ آلود ہینڈ گرینیڈ کو اپنے قبضے میں لے لیا۔انہوں نے مزیدبتایاکہ اس سلسلے میں کیس درج کر کے تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى