گرفتار

بارہمولہ:بھارتی پولیس نے ضلع بارہمولہ میں دو افراد گرفتار کرلیے

downloadسری نگ:  بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے ضلع بارہمولہ میں دو افراد کو گرفتار کرکے ان کیخلاف کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے) کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق گرفتار افراد کی شناخت عبدالرشید شیخ اور محمد اکبر ملک کے نام سے ہوئی ہے جو ضلع کے علاقے کنزر کے رہائشی ہیں۔ دونوں کو گرفتار ی کے بعد ڈسٹرکٹ جیل ادھمپور منتقل کیا گیا ۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى