کشمیر المحتلۃ

مقبوضہ کشمیر : گلمرگ حملے میں بھارتی فوج کے 5اہلکار زخمی

سرینگر:
بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع بارہمولہ میں آج ایک حملے میں کم سے کم پانچ بھارتی فوجی اہلکار زخمی ہو گئے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع کے علاقے گلمرگ میں یہ اہلکار بھارتی فوج کی گاڑی پر حملے میں زخمی ہو ئے۔جن میں سے بعض کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى