کشمیر المحتلۃ

پونچھ : 37 سالہ شہری پراسرار حالت میں مردہ پایا گیا

جموں: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں ایک 37 سالہ شہری پراسرار حالت میں مردہ پایا گیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق محمد اختر نامی شہری کو مقامی لوگوں نے ضلع کے علاقے مینڈھر میں بے ہوشی کی حالت میں پایا۔ اسے فوری طور پر سب ڈسٹرکٹ ہسپتال مینڈھر منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔
پولیس نے اس سلسلے میں کیس درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى