الہند

پونے : ہیلی کاپٹر حادثے میں 2پائلٹ اور ایک انجینئر ہلاک

ئی د لی:
بھارتی ریاست مہاراشٹر میں ایک نجی کمپنی کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔ حادثے میں ہیلی کاپٹر کے 2پائلٹ اور ایک انجینئر ہلاک ہو گئے ہیں۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق نئی دلی کی ہیریٹیج ایوی ایشن کاہیلی کاپٹر نے ضلع پونے کے آکسفورڈ کائونٹی گالف کورس کے ہیلی پیڈ سے پرواز کی۔ تاہم یہ باودھن نامی علاقے میں ایک پہاڑی کے قریب گر کر تباہ ہو گیا ۔حادثے کے بعد ہیلی کاپٹر میں آگ لگ گئی جس کے باعث 2 پائلٹ اور ایک انجینئر ہلاک ہو گیا۔بھارتی پولیس کے مطابق ہیلی کاپٹرپونے سے ممبئی جا رہا تھا۔ ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات کی جارہی ہیں ۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى