محاصرے اور تلاشی

جموں : راجوری میں بھارتی فوجیوں کی تلاشی اور محاصرے کی کارروائی

Image 2024 09 03 222611612جموں:
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع راجوری میں بھارتی فوجیوں نے تلاشی اور محاصرے کی ایک بڑی کارروائی شروع کی ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے ضلع کے علاقے تھنہ منڈی میں کارروائی شروع کی ہے۔علاقے کے گائوں کیہروٹ میں آج شام فائرنگ کے واقعے کے بعد فوجی کارروائی شروع کی گئی ہے۔ آخری اطلاعات ملنے تک علاقے میں فوجی کارروائی جاری تھی۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى