کشمیر المحتلۃ

جموں میں حملے میں ایک بھارتی فوجی زخمی

troops doda

جموں: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع جموں میں ایک حملے میں بھارتی فوج کا ایک اہلکار شدید زخمی ہو گیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجی جموں میں سنجوان فوجی اڈے کے قریب ایک حملے میں زخمی ہوا۔اطلاعات کے مطابق بھارتی فوج نے علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی کی کارروائی شروع کی اور اس دوران ڈرونز کا استعمال کیاجارہا ہے۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى