کشمیر المحتلۃ

کٹھوعہ :بھارتی فوجیوں نے محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کر دی

caso-ur

جموں:بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ضلع کٹھوعہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کر دی ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے ضلع کے علاقے جندور بیلٹ کے تمام داخلی اور خارجی راستے سیل کر کے تلاشی آپریشن شروع کر دیا۔
بھارتی حکام نے کہا ہے کہ علاقے میں آپریشن مشتبہ نقل و حرکت کی اطلاعات پر شروع کیا گیا ۔ آخری اطلاعات تک بھارتی فوج کا آپریشن جاری تھا.

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى