کشمیر المحتلۃ

مقبوضہ کشمیر :بھارتی فوج کا ڈرون تربیتی پرواز کے دوران آزاد کشمیر پہنچ گیا

drown

جموں:غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموںوکشمیر میں بھارتی فوج کا ڈرون آزمائشی پرواز کے دوران کنٹرول لائن کراس کر کے آزاد کشمیر میں گر گیا ۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے سرحدی ضلع پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بھارتی ڈرون کی ٹیسٹ ٹریننگ کی جارہی تھی کہ دوران پرواز تکنیکی خرابی کی وجہ سے ڈرون آپریٹر کے کنٹرول سے باہر ہو کر کنٹرول لائن کے پار آزاد کشمیرکے نکیال سیکٹر میں جاگرا

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى