کشمیر المحتلۃ

ڈوڈہ:بھارتی فوجیوں نے 4نوجوان شہید کر دیے

حملے میں بھارتی فوج کا کپیٹن ہلاک

images (1)جموں: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج ضلع ڈوڈہ میں چار کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع ڈوڈہ کے علاقے شیو گڑھ اسر میں محاصرے اور تلاشی کی ایک پرتشدد کارروائی کے دوران شہید کیا۔بھارتی فوجیوںکی فائرنگ سے علاقے میں ایک مقامی شخص زخمی بھی ہوا۔
قبل ازیں اسی علاقے میں ایک حملے میں بھارتی فوج کا ایک کیپٹن ہلاک ہو گیا تھا۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى