غير مصنف

”یوم آزادی پاکستان“، حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد

WhatsApp Image 2024-08-14 at 1.40.35 PM (1)اسلام آباد: کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ نے آج پاکستان کے یوم آزادی کی مناسبت سے اسلام آباد میں ایک تقریب کا اہتمام کیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق تقریب کی صدارت حریت آزاد جموں وکشمیر شاخ کے جنرل سیکرٹری ایڈوکیٹ پرویز احمد شاہ نے کی اور اس میں حریت رہنماو¿ں اور ان کے بچوں نے شرکت کی۔
مقررین نے اس پرمسرت موقع پر پاکستانی عوام، حکومت پاکستان اور مسلح افواج کو مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ کشمیری عوام کے دل پاکستانی عوام کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ ایک مضبوط اور خوشحال پاکستان ہی کشمیر کی آزادی کا ضامن ہے۔WhatsApp Image 2024-08-14 at 1.40.33 PM WhatsApp Image 2024-08-14 at 1.40.34 PM (1) WhatsApp Image 2024-08-14 at 1.40.34 PM WhatsApp Image 2024-08-14 at 1.40.35 PM

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى