کشمیر المحتلۃ

سرینگر : سڑک حادثے میں 2سی آر پی ایف اہلکار زخمی

crpf truck accident srinagarسرینگر:
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے گرمائی دارلحکومت سرینگر میں ایک فوجی گاڑی کے حادثے میں بھارتی سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے 2اہلکار زخمی ہو گئے ہیں ۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب سی آر پی ایف کی 110بٹالین کی بکتر بند گاڑی سرینگر میں ٹینگن بائی پاس کے قریب ایک ٹرک سے ٹکراگئی ۔ حادثے میں سی آر پی ایف کے دو اہلکار اور ٹرک کا ڈرائیور زخمی ہو گئے ۔ زخمیوں کو نوگام کے ایک ہسپتال میں منتقل کردیاگیاہے۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى