کشمیر المحتلۃ

کپواڑہ میں میں بھارتی فوج کا ایک حوالدار ہلاک

sucide indian

سرینگر: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں ایک حادثے میں بھارتی فوج کا ایک حوالدار ہلاک ہوگیا۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق بھارتی فوج کا حوالدار دیپندرا کنداری ضلع کے علاقے ٹنگڈار میں گشت کے دوران پھسل کر شدید زخمی ہو گیا اوربعدمیں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگیا۔
دریں اثناء لداخ کے جنوبی علاقے نیومامیں بھارتی فوج کی گاڑی کو حادثہ پیش آیاہے ، تاہم حادثے میں ہونے والے نقصانات کا علم نہیں ہوسکا۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى