الہند

بھارت : راجستھان میں بی ایس ایف اہلکار کی خودکشی

sucide indian

جے پور:بھارت کی ریاست راجستھان میں بھارتی پیراملٹری بارڈر سیکورٹی فورس کے ایک 50سالہ اہلکار نے خودکشی کرلی۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بی ایس ایف کانسٹیبل بنارسی لال نے ریاست کے ضلع بارمیر میں ڈیوٹی کے دوران خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا۔ خودکشی کی وجہ معلوم کی جارہی ہے۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى