کشمیر المحتلۃ

سرینگر کی جھیل ڈل سے تین خواتین کی لاشیں برآمد

download (2)سرینگر:  غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سرینگر کی جھیل ڈل سے تین خواتین کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایک سرکاری عہدیدار نے سرینگر میں صحافیوں کو بتایا کہ شالیمار گھاٹ کے قریب فورشور روڈ پر ڈل جھیل سے تین لاشیں ملی ہیں۔انہوں نے کہا کہ پولیس موقع پر پہنچ گئی ہے اور لاشوں کو قانونی اور طبی کارروائیوں کے لیے ہسپتال منتقل کیاجا رہا ہے۔انہوں نے کہاکہ اس سلسلے میں تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى