متفرقات

بڈگام آتشزدگی سے چائے خانے جل کر خاکستر

Tea-Stall-damaged-doodh pathriسرینگر:
غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع بڈگام میں آگ لگنے سے کم سے کم 12چائے خانے جل کر خاکستر ہو گئے ہیں ۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ایک پولیس اہلکار نے میڈیا کو بتایا ہے کہ ضلع کے مشہور سیاحتی مقام دودھپتھری میں گزشتہ شب آگ لگنے سے 12 چائے خانوں کو نقصان پہنچاہے۔انہوں نے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق آگ گیس لیک ہونے کی وجہ سے لگی ۔انہوں نے مزیدکہاکہ واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے ۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى