جموں

جموں : بھارتی پولیس اہلکاررائفل سے حادثاتی طور پر گولی چلنے سے ہلاک

police lineجموں:
بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع جموں میں ایک بھارتی پولیس اہلکار اپنی سروس رائفل سے حادثاتی طورپر گولی چلنے سے ہلاک ہو گیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پولیس اہلکار کی شناخت ر 46راج کے نام سے ہوئی ہے۔ واقعہ ضلع جموں کے علاقے پوچگڑیان نگروہ نوٹا میں پیش آیا۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى