کشمیر المحتلۃ

کپواڑہ: بھارتی فوجیوں نے تین نوجوان شہید کر دیے

indian troops in kashmir operationسرینگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج ضلع کپواڑہ میں تین نوجوان شہید کر دیے۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے کیرن میں محاصرے اور تلاشی کی ایک پر تشدد کارروائی کے دوران شہید کیا ۔آخری اطلاعات تک علاقے میں بھارتی فوج کا آپریشن جاری تھا۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى