جموں

ڈوڈہ : آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے 50 بھیڑیں ہلاک

sheeps-thunder-rain-storm

جموں :بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے کے باعث کم از کم 50 بھیڑیں ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئیں۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ واقعہ ضلع کے علاقے کہل جاگیسر میں پیش آیا۔ مویشیوں کے مالک نیتو سنگھ نے بتایا کہ علاقے میں آسمانی بجلی گرنے سے اسکی تقریباً 50 بھیڑیں ہلاک اور 10 زخمی ہو گئیں۔
انہوں نے انتظامیہ سے اپیل کی کہ وہ زخمی جانوروں کے علاج کیلئے متعلقہ محکمے کی ٹیم علاقے می بھیجے۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى