جموں

ریاستی میں پولیس کانسٹیبل کی لاش برآمد

skim man deadجموں:
بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع ریاسی میں آج ایک پولیس کانسٹیبل کی لاش برآمد ہوئی ۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق 35سالہ کانسٹیبل ظہور احمد کی لاش ضلع کے علاقے کٹل گران موڑ میں انڈسٹریل ایریا کے قریب ملی۔ پولیس نے لاش قبضے میں لیکرڈسٹرکٹ ہسپتال ریاسی منتقل کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى