کشمیر المحتلۃ

مقبوضہ جموں وکشمیر: تیز رفتار آئل ٹینکر دریائے جہلم میں گرگیا، ڈرائیور لاپتہ

download (4)سرینگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ایک تیز رفتار آئل ٹینکر دریائے جہلم میں جا گرا ۔ ڈرائیور کی تلاش کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق یہ واقعہ ضلع بانڈی پورہ کے علاقے سنبل علاقے میں وانگی پورہ کے مقام پر رات کے وقت پیش آیا ہے۔ ٹینکر اور اس کے ڈرائیور کو نکالنے کے لیے علاقے میں ریسکیو آپریشن جاری ہے

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى