کشمیر المحتلۃ

راجوری: بھارتی فوج کااہلکار دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

skim man deadجموں:
غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع راجوری میں ایک بھارتی فوجی دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہو گیا ہے ۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق 42سالہ حوالدار آر بی شیخ راجوری کے بیٹل سکول میں دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہوا۔ اسے فوری طورپر ہسپتال منتقل کیاگیا تاہم ڈاکٹروں نے اسے مردہ قراردیا۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى