کشمیر المحتلۃ

کولگام سے ایک مزدور کی لاش برآمد،بارہمولہ میں ایک شخص کرنٹ لگنے سے جاں بحق

skim man deadسرینگر:
غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرکے ضلع کولگام میں ایک 35سالہ مزدور پراسرار طورپر مردہ پایا گیاہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ہسپتال کے ذرائع نے میڈیا کوبتایاہے کہ جمعرات کی سہ پہر ایک شخص کو بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال لایا گیا۔جسے ڈاکٹروں نے جانچ پڑتال کے بعد مردہ قراردیا۔فوری طورپر مذکورہ شخص کی ہلاکت کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے ۔
ادھرضلع بارہمولہ میں ایک شخص کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا ہے۔ ہڈپورہ کا رہائشی36سالہ صادق کرنٹ لگنے کی سے ہلاک ہو گیا ہے۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى