کشمیر المحتلۃ

مقبوضہ کشمیر :امرناتھ یاتر کے دوران ایک یاتری دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

skim man deadسرینگر:
غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ہندوئوں کی امرناتھ یاترا کے دوران ایک یاتری دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہو گیا ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ایک پولیس اہلکار نے میڈیا کو بتایا ہے کہ بھارتی ریاست مہاراشٹراکارہائشی 48سالہ ہندو یاتر سندیپ اٹاکر کو امرناتھ یاترا کے دوران دل کا دورہ پڑا جس سے وہ بے ہوش گیا اور اسے میڈیکل کیمپ منتقل کیاگیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔ہندو یاتری کی لاش کو بالتل میں واقع بیس کیمپ ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى