کشمیر المحتلۃ

پونچھ میں لوگوں کی نقل و حرکت پر پابندی

restructions jammu-and-kashmir

جموں: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض حکام نے ایک اور ظالمانہ اقدام کرتے ہوئے ضلع پونچھ میں رات کے دوران لوگوں کی نقل و حرکت پر پابندی عائد کر دی ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجی حکام کی ہدایت پر نقل وحرکت پرپابندی رات 9 بجے سے صبح 4 بجے تک ہوگی۔بھارتی فوج کی سفارش پر سب ڈویژنل مجسٹریٹ مینڈھر عمران رشید کی طرف سے جاری کردہ حکم نامے میں لوگوں کو فوجی حکام کی پیشگی اجازت کے بغیر علاقے میںداخل ہونے یا ایک جگہ سے دوسری جگہ جانے سے منع کیا گیا ہے، جس سے اپنے ہی وطن میں کشمیریوں کی نقل و حرکت کی آزادی کو سلب کیاگیا ہے۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى