الہند

دہلی میں سی آئی ایس ایف اہلکار کی خودکشی

sucide indian

نئی دہلی:سٹریل سیکورٹی فورس کے ایک اہلکارنے میں خودکشی کرلی۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق خودکشی کرنے والے سینٹرل انڈسٹریل سیکیورٹی فورس کے اہلکار کی شناخت 27سالہ شیوا پریبھوکے نام سے ہوئی ہے اور اس نے دوارکاکے علاقے میں پلاسٹک کی رسی سے درخت سے لٹک کر خودکشی کر لی۔بھارتی پولیس نے بتایا کہ سی آئی ایس ایف اہلکار ریاست تامل ناڈو کے علاقے مدورائی کا رہائشی تھا اور دہلی میں تعینات تھا۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى