الہند

چھتیس گڑھ : بی ایس ایف ہیڈ کانسٹیبل نے خودکشی کرلی

sucide indian

رائے پور:شورش زدہ بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں پیرا ملٹری بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کے ایک ہیڈ کانسٹیبل نے خودکشی کر لی۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بی ایس ایف کی 94ویں بٹالین کے ہیڈ کانسٹیبل مدن کمار کو ضلع کانکیر کے علاقے پکھنجور میں ماربیڈا کیمپ کے قریب مردہ حالت میں پایا گیا۔ اسکے سر میں گولی کا زخم پایا گیا۔پولیس نے امکان ظاہر کیا ہے کہ مدن کمار نے خود کشی کی ہوگی۔ وہ جمعرات کو اس وقت لاپتہ ہو اتھا جب اس کی یونٹ چھوٹا بیتھیا علاقے میں روڈ سیکورٹی آپریشن (آر ایس او) پر تھی۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى