محاصرے اور تلاشی

بھارتی فوجیوں نے بارہمولہ میں تلاشی آپریشن شروع کر دیا

1سرینگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ضلع بارہمولہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کر دی ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوںنے آج صبح سویرے ضلع کے علاقے رفیع آباد کے تمام داخلی اور خارجی راستے سیل کر کے تلاشی کی کارروائی شروع کی۔
تلاشی آپریشن آخری اطلاعات تک جاری تھا۔ انتظامیہ نے علاقے میں فوجی آپریشن کیوجہ سے تعلیمی ادارے بند کر دیے ہیں۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى