الہند

غازی آباد: آتشزدگی سے 5افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے

firecracker blast indiaلکھنو:
بھارتی ریاست اتر پردیش میں آتشزدگی سے 5افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے ہیں۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ریاست کے شہر غازی آباد میں لونی بارڈر تھانے کے علاقے بیہ ٹا حاجی پور میں ایک رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 5 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے ہیں۔پولیس کے مطابق ابتدائی تحقیقات سے پتہ چلا ہے کہ آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى