جموں

راجوری میں ایک شخص کی لاش برآمد

bodyجموں : غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پولیس نے ہفتے کو ضلع راجوری میں ایک شخص کی لاش پراسرار حالت میں برآمد کرلی۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایک سرکاری عہدیدار نے بتایا کہ ایک نامعلوم شخص کی لاش جس کی عمر تقریبا ً25 سے 26سال ہے، ضلع کے علاقے کھنڈلی چوک کے قریب سے برآمد ہوئی۔انہوں نے کہاکہ پولیس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى