الہند

مہاراشٹر :بھارتی فضائیہ کا جدید ترین سخوئی30 طیارہ گر کر تباہ

indian airforce jet crashes2نئی دلی :
بھارتی فضائیہ کا جدید ترین لڑاکا طیارہ سخوئی M-30ریاست مہاراشٹر میں گر کر تباہ ہوگیاہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی طیارہ ریاست کے شہر ناسک کے ایک گائوں میں گر کر تباہ ہوا ۔ حادثے میں طیارے کے دونوں پائلٹ محفوظ رہے ۔ تفصیلات کے مطابق یہ طیارہ اوورہالنگ کیلئے انڈین ایروناٹکس لمیٹڈ کے پاس موجود تھا ۔مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى