جموں

سانبا: کشمیری ڈرائیور ٹرک میں مردہ پایا گیا

images (9)جموں: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جموں خطے کے ضلع سامبا میں ایک کشمیری ڈرائیور اپنے ٹرک کے اندر مردہ پایا گیا۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کشمیری ڈرائیور فاروق احمد آج( جمعرات ) صبح ضلع کے علاقے نود میں اپنے ٹرک میں مردہ پایا گیا۔
متوفی ضلع بارہمولہ کے علاقے ڈنگیوچہ کا رہائشی بتایا جاتا ہے۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى