کشمیر المحتلۃ

بارہمولہ: سڑک حادثے میں تین بھارتی سیاحوں سمیت پانچ افراد زخمی

download (5)سرینگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں آج( بدھ) ایک سڑک حادثے میں تین غیر کشمیری سیاحوں سمیت پانچ افراد زخمی ہو گئے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ضلع کے علاقے ٹنگمرگ میں ایک پٹرول پمپ کے قریب دو گاڑیاں آپس میں ٹکرانے کے نتیجے میں 5افراد زخمی ہو گئے جن میں تین بھارتی سیاح شامل ہیں۔
تمام زخمیوں کو علاج کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى