کشمیر المحتلۃ

بھارتی فوجیوں نے کولگام میں تین نوجوان شہید کردیے

troops kupwara

سرینگر: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں آج ضلع کولگام میں تین کشمیری نوجوانون کو شہید کردیا۔
کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے ریڈونی میں محاصرے اورتلاشی کی ایک کارروائی کے دوران شہید کیا۔ فوجیوں نے آپریشن کے دوران ایک رہائشی مکان کو بھی تباہ کردیا ۔ آخری اطلاعات آنے تک علاقے میں فوجی آپریشن جاری تھا۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى