کشمیر المحتلۃ

بارہمولہ میں بھارتی سی آر پی ایف اہلکار کی خودکشی

CRPF-India-1

سرینگر:غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں بھارتی سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے ایک اہلکار نے خودکشی کر لی ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سی آر پی ایف اہلکار نے ضلع بارہمولہ کے علاقے رفیع آباد میں فوجی کیمپ میں اپنی سروس رائفل سے گولی مار کر خودکشی کی۔ایک پولیس اہلکار نے میڈیا کو بتایاہے کہ سی آر پی ایف اہلکار کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے جی ایم سی بارہمولہ منتقل کردیا گیا ہے۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى