ہلاکتیں

بارہمولہ :بھارتی فوجیوں نے2 کشمیری نوجوان شہید کر دیے

WhatsApp Image 2024-04-05 at 9.27.56 AMسرینگ: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج ضلع بارہمولہ میںدو کشمیری نوجوان شہید کر دیے
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوںکو ضلع کے علاقے صبورہ نالہ اوڑی میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران ایک جعلی مقابلے میں شہید کیا۔شہید ہونے والے نوجوانوں کی ابھی شناخت معلوم نہیں ہوسکی۔ آخری اطلاعات تک علاقے میں بھارتی فوج کا آپریشن جاری تھا۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى