الہندپاکستان

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا بھارتی وزیراعظم کی جانب سے مبارکباد کے پیغام پر اظہار تشکر

shehbaz-sharif-narendra-modiاسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر بھارتی وزیراعظم کی جانب سے مبارکباد کے پیغام پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی سائٹ ”ایکس “ پر لکھا ”وہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے پاکستان کی وزارت عظمیٰ کے منصب کیلئے ان کے انتخاب پر مبارکباد پر بھارتی وزیراعظم کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
انہوں نے ہمسایہ ممالک کے ساتھ خوشگوار تعلقات برقرار رکھنے کے اپنے حکومت کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ ”پاکستان اپنے ہمسایوں کے ساتھ برابری کے اصولوں کی بنیاد پر تعلقات برقرار رکھے گا“۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى