کشمیر المحتلۃ

سرینگر میں سرکاری ملازم کی پراسرار موت

body

سرینگر: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع سرینگر میں محکمہ زراعت کا ایک ملازم پراسرار حالت میں مردہ پایا گیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق رنبیر سنگھ نامی سرکاری ملازم سرینگرکے علاقے اندرا نگر میں ایک پارکنگ ایریا میں مردہ پایا گیا۔
دریں اثناء مقبوضہ جموں وکشمیر کے رامبن اور کپواڑہ اضلاع میں مسلسل بارشوں اور تیز آندھی سے 152 مکانات اورعمارات کو نقصان پہنچا ہے۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى