کشمیر المحتلۃ

مقبوضہ کشمیر : بارش اور برفبای کی وجہ سے کشمیر یونیورسٹی کے امتحانات ملتوی

Light-snowfall-and-rains-in-the-valley-1200xسرینگر:
بھارت غیر قانونی طور پر اپنے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جاری شدید بارشوں اور بر ف باری کے باعث کشمیریونیورسٹی نے امتحانات ملتوی کردئے ہیں۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق وادی کشمیر میں بارشوں اور برفباری کی وجہ سے کشمیر یونیورسٹی نے آج اور کل (پیر اور منگل )کو ہونیوالے تمام امتحانات کو ملتوی کر دیا ہے ۔کشمیر یونیورسٹی کے امتحانات کے کنٹرولر کے مطابق طلبہ کو امتحانات کی نئی تاریخوں کے بارے میں جلد مطلع کیاجائیگا۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى