کشمیر المحتلۃ

سری نگر جموں شاہراہ لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ٹریفک کی آمدورفت کیلئے بند

highway_srinagr_jammuسرینگر:
بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں وادی کشمیر کو بیرونی دنیا سے ملانے والی واحد سری نگر جموں شاہراہ مختلف مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ کیوجہ سے ٹریفک کی آمد ورفت کیلئے بند ہو گئی ہے۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق آج( اتوار ) ضلع رام بن کے کشتواڑی پاتھر اور شیربیبی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے شاہراہ ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ۔انتظامیہ نے لوگوں کو شاہراہ پر سفر سے گریز کی ہدایت کی ہے۔KMS-15/M

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى