کشمیر المحتلۃ

سانبہ میں زنگ آلود مارٹر گولہ برآمد

Rusted-Mortar-Shell

جموں:غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع سانبہ سے ایک پرانا زنگ آلود مارٹر گولہ برآمد ہوا ہے جو پھٹا نہیں تھا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مارٹر گولہ مقامی لوگوں کو ضلع کے علاقے بدوری سے ملا۔ایک پولیس افسر نے صحافیوںکو بتایا کہ بم ڈسپوزل اسکواڈ نے اسے ناکارہ بنا دیا۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى