پاکستان

اسلا م آباد:سفارتکاروں کو تنازعہ کشمیر پر بریفنگ دی گئی

Diplomats briefed on IIOJK situationاسلام آباد :”یوم یکجہتی کشمیر“ سے قبل ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ عمران احمد صدیقی نے آج (جمعہ) اسلام آباد میں مقیم سفارت کاروں کو بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جاری نت نئے بھارتی اقدامات اور کارروائیوں سے آگاہ کیا۔

کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق عمران احمد صدیقی نے مقبوضہ علاقے کی صورتحال کے قانونی، سیکورٹی اور انسانی حقوق کے پہلوو¿ں پر روشنی ڈالی۔

 

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى