الہند

کرناٹک :ہندوتوا غنڈوں کیطرف سے ٹیپو سلطان کے مجسمے کی بے حرمتی،مسلمانوںکا احتجاج

tipu sultanرائچور،:
بھارتی ریاست کرناٹک کے ضلع رائچور کے قصبے سرور میں ہندوتوا غنڈوں نے میسور کے تاریخی حکمران ٹیپو سلطان کے مجسمے کی بے حرمتی کردی۔
ہند و توا غنڈوں نے عظیم مسلم سلطان کے مجسمے کو چپلوں کے ہار پہنائے جس پر علاقے میں کشیدگی پھیل گئی۔ علاقے کے مسلمانوں نے شدید احتجاج کیا اور سڑک بلاک کردی۔مسلمانوں کی ایک بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی اور واقعے پر اپنے غم و غصے کا اظہار کیا۔انہوںنے مذموم فعل میں ملوث افراد کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کیا۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى