کشمیر المحتلۃ

جموں پٹھان ہائی وے پر دھماکہ خیز مواد برآمد، تلاشی کی کارروائی شروع 

troops pul

جموں:غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں  بھارتی فورسز نے جموں خطے میں جموں پٹھان کوٹ ہائی وے پر ایک پل کے قریب سے مبینہ طورپر دھماکہ خیز مواد برآمدکرنے کے بعد علاقے میں تلاشی کی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق قابض حکام نے ہائی وے پر گاڑیوں کی آمد ورفت کو روک دیا ہے ۔ بھارتی فورسز نے تلاشی کی کارروائی کے دوران  جموں پٹھانکوٹ ہائی وے پر ایک اہم پل کے قریب سے دھماکہ خیز مواد برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔بم ڈسپوزل سکواڈ کو شاہرہ پر واقع پل پر  تعینات کر دیا گیا ہے۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى