کشمیر المحتلۃ

بھارت میں زیر تعلیم کشمیری طالبعلم پراسرار طورپر مردہ پایاگیا

dead-oW8jMKلدھیانہ: بھارتی ریاست پنجاب میںزیر تعلیم ایک کشمیری طالب علم اپنے ہاسٹل کے کمرے میں پراسرارطورپرمردہ پایاگیا ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کشمیری طالب علم بارق حسین جو ریاست کے شہر کھنہ میںگلزار گروپ آف انسٹی ٹیوٹ سے بی ٹیک ڈگری مکمل کررہاتھا، اپنے ہاسٹل کے کمرے میں مردہ پایا گیاہے۔بارہمولہ سے تعلق رکھنے والے، کشمیری طالب علم کی طبیعت گزشتہ چند روز سے ناساز تھی اور ساتھی طالبعلموں کے جگانے پر وہ صبح نہیں اٹھا۔ اسے فوری طور پر سول ہسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى