الہند

مہاراشٹر: ہندوتواغنڈوں کا دو مسلم بھائیوں پر وحشیانہ تشدد

hindutva goons marchممبئی:
بھارتی ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آبادہندوتوا غنڈوں نے گائے ذبح کرنے کے شبہ میں 2 مسلمان بھائیوں کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا ہے ۔
ممتاز ہارون قریشی اور اس کے بھائی نثار پر ہندوغنڈوں نے اس وقت حملہ کیا جب وہ دونوں ضلع کے علاقے گنگا پور میں اپنے کھیت میں تاکام کر رہے تھے ۔ لاٹھیوں اورآہنی راڈوں سے لیس مسلح بلوائیوں نے گائے ذبح کرنے کے شبہ میں دونوں بھائیوں کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایااورانہیں لہولہان کردیا۔دونوں بھائیوں کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیاگیا ۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے ان کی گرفتاری کے لیے چھاپے ماررہی ہے ۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى